• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب برات، مساجد کی بجا ئے گھروں میں عبادات کا اہتمام

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی اسلام آ باد میں شب برات پر مساجد میں چراغاں اور اجتماعی طور پر عبادات کا اہتمام نہیں کیاگیا۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں انفرادی طور پر عبادات کیں اور اللہ تعالی ٰ سے اپنے گناہوں پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی۔شہریوں نے پٹاخے نہ چلنے کو بھی خوش آئند قرار دیا ۔
تازہ ترین