• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان آج ریلیف فنڈ کیلئے ٹیلی تھون کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) کرونا کی مشکلات پر قابو پانے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو ریلیف فنڈ کے لئے ٹیلی تھون کریں گے۔ ٹیلی تھون براہ راست سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہوگی۔ سینیٹر فیصل جاوید نےاس حوالے سے سماجی میڈیا کی ویب سائٹ پر تفصیلات ڈال دی ہیں۔
تازہ ترین