• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں زرعی زمینوں پر قبضے، فوجی کیمپ قائم

سرینگر (نیوز ایجنسیاں/مانیٹرنگ سیل) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی قابض فوج نے تحریک آزادی کو دبانے کے اپنے تمام حربو ںمیں ناکامی کے بعد کشمیریوں کو اقتصادی طور پر کمزور کرنے کے مذموم منصوبہ پر عمل شروع کرتے ہوئے زرعی زمینوں پر قبضے کرنے شروع کردئیے ہیں ان زرعی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرکے فوجی کیمپس قائم کئے جارہے ہیں۔
تازہ ترین