• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین، تصویر کچوانے کی شوقین خاتون فوارے سے نیچے آگری


یوکرین میں تصویر کھچوانے کی شوقین خاتون بچے سمیت فوارے سے نیچے آگِری۔

تصویر کھچوانے کے شوقین افراد کسی مشکل کو خاطر میں نہیں لاتے اور شوق پورا کرنے کے لیے ہر حد سے گزر جاتے ہیں۔ 

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کی ایک خاتون بچے کو کندھے پر بیٹھا کر ایک فوارے پر چڑھ گئی اور قریب موجود خاتون سے تصویر کھیچنے کی فرمائش کی تاہم کیمرے جب کیمرہ دینے کیلئے اترنے کو کشش کی تو فوارے سمیت زمین پر آگری۔

خوش قسمتی سے خاتون اور بچے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔

تازہ ترین