آپ آف لائن ہیں
جمعرات13؍ صفر المظفّر 1442ھ یکم اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

میرپورخاص: کورونا کے مزید 2 کیسز، تعداد 26 ہوگئی

میرپورخاص(نامہ نگار)میرپورخاص میں کرونا کے2مزید کیسز سامنے آگئے.اس طرح ضلع میں کورونا کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ کے بعد محکمہ خواراک کے ڈپٹی ڈائریکٹرعلی بخش مہر اور ایک نجی بینک کے افسر میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔جنہیں فوری طور پر قرنطینہ کردیا گیا ہے،دو نئے کیسزکے بعد میرپورخاص ضلع میں کوروناء کے مریضوں کی تعداد 26 ہوگئی ۔کوروناء ٹیسٹ کے مثبت آنے والے افراد کو مختلف قرنطینہ سینٹر زمیں رکھا گیا ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید