آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔کیا روزے کی حالت میں گرم پانی کی بھاپ لے سکتے ہیں،نزلے کی حالت میں؟
جواب :۔روزے کی حالت میں بھاپ لینا درست نہیں ہے، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا، قضا لازم ہوگی۔(فتاویٰ شامی 2/ 395)
ناپا اکیڈمی میں پہلی بار اوپیرا موسیقی، سائرہ پیٹر 10 سال بعد اپنے شہر کراچی میں لندن سے پاکستان پہنچ رہیں۔ 25 ستمبر کو ناپا اکیڈمی میں صوفی اوپیرا نائٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔
ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر پاکستان نے گلیات میں نصب ٹریپس کیمرے میں چیتے کی ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔
علامہ ناصر عباس نے کہا کہ اگر بانی سےملاقات کا پیغام کسی کودیا بھی گیا تو ہم تک نہیں پہنچایا گیا، ہمارے پاس موبائل بھی ہیں،واٹس ایپ بھی ہیں، ہم پارلیمنٹ میں بیٹھےہوئےتھے۔
مقررین نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف فرانس کے کارکنان اور ذمہ داران بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں اور ان کی رہائی کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مردان میں ایم این اے فضل خان کو اغوا کیا گیا، فخر جہان کے گھر پر بھی نامعلوم افراد نے دھاوا بولا،
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اسکول کے بچوں کی تصاویر دکھائیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس آج ہو گا، جس میں غزہ کی بحالی کے لیے منصوبہ پیش کیا جائے گا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کا 6ماہ کا منصوبہ پیش کیا جائے گا۔
طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رات کو 9 گھنٹے تک نیند کرنا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتا ہے۔
دونوں کے مابین افواہوں کا سلسلہ اگست میں ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھے جانے سے شروع ہوا تھا۔
ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر کی ایمانداری اور فرض شناسی متاثر کن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ترکی کے شہر کلکت میں لوبیا کی دنیا میں سب سے بڑی دیگ تیار کی اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔
ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا اور والد کو پہلی بار زہر دینے کی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی۔
لیاقت آباد میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون نے عدالت میں شوہر سے متعلق انکشاف کر دیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کے اداکار اور کامیڈین ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کی وجہ سے ممبئی کے علاقے تھانے کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ایران امریکا جنگ ٹہراو کی خبروں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔