• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بلوچستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں 22 مئی سے 27 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

تعطیلات کے دوران تجارتی، عوامی مقامات، بازار اور دکانیں بھی بند رہیں گی۔

اعلامیہ کے مطابق عید تعطیلات میں میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

تازہ ترین