آپ آف لائن ہیں
اتوار 8؍ شوال المکرم 1441ھ 31؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین: بہادر شخص نے پانچویں منزل کے چھجے میں پھنسی بچی کو بچا لیا

چین: بہادر شخص نے پانچویں منزل کے چھجے میں پھنسی بچی کو بچا لیا


چینی بچوں کی شرارتیں اور حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ 

اسکی تازہ مثال سیچوان صوبے کے شہر زیگونگ میں دیکھی گئی جب ایک 6سالہ بچی عمارت کی پانچویں منزل کے چھجے میں پھنس گئی اور کوشش کے باوجود واپس اندر نہ جا سکی۔

راہگیر اور پڑوسی فوراً عمارت کے نیچے چادر لے کر کھڑے ہوگئے، جبکہ ایک بہادر شخص نے عمارت کی پانچویں منزل پر پہنچ کر بچی کو نیچے گرنے سے بچا لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید