کراچی(ا سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کے جہاز کے گرنے کے بعد ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے طیارے میں موجود تمام مسافروں کے شہید ہونے کی تصدیق کردی تھی، تاہم خوش قسمتی سے اس میں موجود دو مسافرظفرمسعود اور انجنیئر محمد زبیراللہ پاک کی مہربانی سے محفوظ رہے۔