آپ آف لائن ہیں
جمعہ18؍ربیع الثانی 1442ھ 4؍دسمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

چھ بجے

مکہ مسجد آدم جی نگرامامت وخطابت مولانا منصف غنی ،کنز الایمان مسجد گرو مندر امامت مولانا حنیف قادری عطاری،زینب مسجد ،جمشید روڈ نمبر 2مولانا محمدالطاف قادری ،بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک،جیلانی مسجد گارڈن،

ساڑھے چھ بجے

یاسین زبیری پارک جمشید روڈ،آب کوثر مسجد شیڈ فائونڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی،جامع مسجد مسلم ٹائون نارتھ کراچی،خاتون جنت پارک حسین آباد،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس،

پونے سات بجے

جامع مسجد فاروق اعظم ؓ و جامعہ اسلامیہ محمودیہ جونجھار گوٹھ عقب نئی سبزی منڈی خطابت: مولانا محمدضیاءالدین سواتی ، امامت: مولانا سمیع الحق سواتی ،

سات بجے

عیدگاہ گلبرگ 5سی ،عیدگاہ گرائونڈ ۔مسجد امجدی دارالعلوم امجدیہ، میمن عید گاہ گرائونڈ صدیق آباد،جا مع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی، مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ،مدنی عید گا ہ میدان نزد مدنی مسجد عقب جیکب لائن،اخوند مسجد کھارادر،جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول،عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپائونڈ،مکہ مسجد آدم جی نگرامامت وخطابت مولانامحمد علی میمن،عیدگاہ گلبرگ 5سی ،عیدگاہ گرائونڈ،

سوا سات بجے

جامع مسجدصدیق اکبرؓ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے کراچی امامت خطابت مولاناڈاکٹر نصیرالدین سواتی،

ساڑھے سات بجے

جامع مسجد رضوان (ٹرسٹ )بلاک 14 فیڈرل بی ایریا ،امامت اور خطابت کے فرائض مولانا مفتی مفتاح اللہ فہد ۔میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری ، قادریہ مسجد قائد پارک ملیر امامت مولانا عبد الوہاب قادری،عید گاہ وحید آباد گلبہار امامت قاضی ارشاد حسین اشرفی،رحمت مسجد بھیم پورہ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،فیضان جیلان مسجد کلفٹن،جامع میمن مسجد پہاڑی والی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ،اقصیٰ مسجد ریگل چوک،جامع مسجد محمد ی موسیٰ لین،مرکزی عید گاہ گرائونڈ عرفات ٹائون قائد آباد،غوثیہ مسجد دریا آباد لیاری،جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج ،الانہ مسجد شو مارکیٹ،جامع مسجد محمدی شیریں جناح کالونی، مفتی محمود پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد،

پونے آٹھ بجے

عید گاہ شہداء میلاد نزبشارت پارک پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن،امامت علامہ حافظ ارشاد قادری ,غلامان محمد مسجد کلا کوٹ لیاری ،جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی

آٹھ بجے

جامع مسجد آرام باغ،جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی، جامع مسجد مصطفیٰ شیرشاہ،مفتی بلال قادری،،عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان،کچھی میمن مسجد صدر ،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی،دالصلاح مسجد بی ہائنڈ جٹ لائن،جامع مسجد نو رمحمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری، مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ،جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1 ،بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری،جامع مسجد فیضان سیفیہ نزد ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن،امع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی ،

سوا آٹھ بجے

جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری ،جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد کراچی امامت خطابت مولانا عبدالبصیر اعوان ،عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار،امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول،

ساڑھے آٹھ بجے

جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی ،جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون،جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن،جامع مسجد قادری بغدادی لیاری،حنفیہ مسجد کورٹ روڈ برنس روڈ۔جامع مسجد قدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر2 چھوٹا میدان امامت وخطابت ، مولاناقاری خیرالحق ابرار،جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی،

نو بجے

مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گرائونڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی،جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی،انیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ نمبر 3۔چار سو کوارٹر گلبہار نمبر 2 قاضی جواد حسین ،مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ،

دس بجے

قادری مسجد ،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری۔ جامع مسجد قادر،شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی ، امامت مولانا عبیدالرحمان،

٭٭٭٭٭٭٭٭

اہل حدیث

ساڑھے چھ بجے

جامع مسجد امام ابن تیمیہ بلاک 7گلشن اقبال امامت وخطابت حافظ محمد سلفی،مسجد باب السلام نارتھ کراچی امامت وخطابت مولانا محمد عابد،

سات بجے

جامع مسجد ابراہیم نارتھ کراچی امامت مولانا عامر عبداللہ محمدی،جامع مسجد الہدیٰ نیوکراچی امامت محمد جواد خلیل،جامع مسجد اہلحدیث لاسی گوٹھ نیوکراچی مولانا محمد سلطان ،نذد مسجد عبدالعزیز سپرہائی وے امامت مولانا محمد سلیمان۔

سوا سات بجے

انور بھائی پارک ناظم آباد مولانا عبدالوکیل ناصر

ساڑھے سات بجے

کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ نذد اردو کالج امامت وخطابت مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭

فقہ جعفریہ

ساڑھ چھ بجے

مسجد عزاخانہ ابو طالب سولجر بازار ۔

سات بجے

محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی ،مسجد پنجتنی اے بی سینیا و لائز ایریا ،مسجد کاظمیہ،محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس )،

سوا سات

بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس جماعت ،

ساڑھے سات بجے

مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ،ملیر، زیراقتدا مولانا سید مظہر حسین زیدی،حسینی مسجد،جامع مسجد نجف کارساز ،مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک14 ،

آٹھ بجے

اہل تشیع مسجد وامام بارگاہ تنظیم المومنین ٹرسٹ ،عزیز آباد بلا ک4امامت وخطابت آغامحمد نصیر نجفی، محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی ۔مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔مسجد پنجتنی ،مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ۔ امامیہ مسجد ،محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس)، جامع مسجد نجف کارساز ،جامع مسجد نورایمان ناظم آباد،مسجد باب العلم ناظم آباد،مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20،جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10 ۔

ساڑھے آٹھ بجے

خوجا جامع مسجد کھارادر، مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی،مسجد ارم محمود آباد نمبر4۔مسجد کاظمین گولیمار،جعفریہ امام بارگاہ گولیمار،مسجد آل عباء گلبرگ ،مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2،جامع مسجد ابوتراب عزیز آباد ،ایف سی ایریا ۔حسینی مسجد و امام بارگاہ ،

نو بجے

پاک محرم ہال جماعت ،مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔اے بی سینیا و لائز ایریا ۔مسجد شاہ کر بلا رضویہ سوسائٹی گولیمار،جامع مسجد نورایمان ناظم آباد،مسجد باب العلم ناظم آباد،مسجد آل عباء گلبرگ ،اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل،مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید