• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقلین مشتاق کو ہیڈ آف پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام مقرر کئے جانے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے لئے سابق ٹیسٹ آف اسپنر ثقلین مشتاق کوہیڈ آف پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق کی تقرری کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائےگا زرائع پی سی بی نے گزشتہ ہفتے ندیم خان کی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے عہدے پر تقرری کی تھی۔

تازہ ترین