• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال کیمپسز میں ڈاکٹروں،عملے کی چیکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ارشد ملک نے گزشتہ روز گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے تینوں کیمپس کا دورہ کیا ڈاکٹروں سمیت دیگر عملے کی حاضری کو چیک کیا،مریضوں کو دی جانے والی مفت ادویات و طبی سہولیات،صفائی نظام،سی سیکشن سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا۔
تازہ ترین