• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ پولیس نے عید کی چھٹیوں میں موٹرسائیکلوں کے سائلنسر نکال کر ریس لگاتے اور ون ویلنگ کرتے والے 50منچلوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان بنا سلنسر موٹر سائیکلوں پر گھوم رہے تھے۔
تازہ ترین