’فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرامد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے‘
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درامد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔۔