• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر نیشنل نیٹ بال فیڈریشن کاآن لائن اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کے باعث انٹر نیشنل نیٹ بال فیڈریشن کاآن لائن اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں نیٹ بال مقابلوں کی بحالی، کرونا وائرس سے متاثرہ ملکوں کے کھلاڑیوں مدد کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن مدثر آرائیں نے کورونا وائرس سے متاثر ملکوں کی مدد کے لئے اقدامات پرزور دیا۔
تازہ ترین