• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیبلشمنٹ ڈو یژن کی خاتون اسسٹنٹ بھی کورونا کا شکار

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈو یژن کی ایک خاتون اسسٹنٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئیں۔ 2 ملازمین کے ٹیسٹ کی رپورٹس ابھی آنی ہیں تاہم ڈویژن کےعملہ میںخوف و ہراس پایا جا تا ہے۔ عملہ نے تنقید کی ہے کہ جنرل سیکشن کی نااہلی کی وجہ سے زائد المیعاد ھینڈ واش لگا دیئے گئے ہیں جن کی معیاد 31دسمبر 2019 تھی۔ عملہ نے ماسک کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا ۔
تازہ ترین