• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نجومیوں کی ستمبر تک کورونا سے کوئی بھی ریلیف نہ ملنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (صالح ظافر) متعدد بھارتی نجومیوں نے اس سال کم سے کم ستمبر کے آخر تک کورونا وائرس سے کسی بھی ریلیف نہ ملنے کی پیش گوئی کی ہے اگرچہ وہ اس معاملے کی تعداد کے لحاظ سے قطعی رفتار پر متفق نہیں ہیں۔

ٹورنٹو سے ایک معروف نجومی دیویا بھوجاک کا کہنا ہے کہ اگرچہ کووڈ 19 کا اثر اگست 2020 کے آخری ہفتے تک کم ہونا شروع ہوجائے گا۔

اس وبائی بیماری کو مکمل طور پر ختم ہونے میں وقت لگے گا۔

تازہ ترین