• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کی ۔350 گندم کے بیگز تحویل میں لے لئے گئے۔تحصیل رائیونڈ کے علاقے جیا بگا میں کاروائی کی گئی.تحویل میں لئے گئے گندم کے بیگز کو سرکاری گندم خریداری رائیونڈ مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔
تازہ ترین