• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کراچی،طیارے میں بظاہر کوئی فنی خرابی نہیں تھی

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یہ ویڈیوز کوئی تحقیقات کے حوالے سے کوئی بڑا بریک تھرو تو نہیں لیکن یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ لاہور سے ٹیک آف اور اس کے بعد کے فضائی سفر میں پرواز میں کوئی گڑبڑ محسوس نہیں ہو رہی اور سب کچھ نارمل تھا۔
تازہ ترین