کیا بوبی دیول نے فلم ’اینیمل‘ میں اداکارہ ریکھا کے ڈانس اسٹیپ کو کاپی کیا؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول کی فلم ’اینیمل‘ سے بڑی اسکرین پر شاندار انداز میں واپسی ہوئی اور فلم کے گانے’جمالِ جمالو‘ پر اپنے ڈانس سے اُنہوں نے فلمی شائقین کی خصوصی توجہ حاصل کرلی۔