• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کیخلاف کارروائی سے گریز، بانی فیس بک کو ملازمین کی بغاوت کا سامنا

 کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروائی سے گریز پر فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ملازمین کی جانب سے بغاوت کا سامنا ہے۔

فیس بک کے ملازمین نے اپنے مالک کیخلاف سوشل میڈیا پر لکھنا شروع کردیا ہے جبکہ ورچوئل اجلاس میں بھی چند ملازمین احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے۔

تازہ ترین