• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاطف باجوہ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) معروف بینکر عاطف باجوہ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے- ذ ارئع کے مطا بق وفاقی کابینہ نے عاطف باجوہ کا استعفیٰ منظور کرلیا-کابینہ نے بورڈ میں سید جاوید کو عاطف باجوہ کی جگہ حکومتی رکن نامزد کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے۔
تازہ ترین