آپ آف لائن ہیں
جمعہ11؍ذیقعد 1441ھ 3؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

شکایات کی آن لائن سماعتوں کا تجربہ کامیاب رہا ،وفاقی محتسب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب سید طا ہر شہباز نے کراچی، لا ہور، پشاور، گو جرانوالہ، حیدرآباد اور فیصل آباد میں علا قائی دفا تر سے وڈیو کا نفر نس کے ذریعے کا رکر دگی کا جا ئز ہ لینے کے بعد کہا کہ آن لا ئن شکا یات کی سما عتوں کا تجر بہ کا فی کا میاب رہا ہے، لا ک ڈائون کے با وجود آن لا ئن سما عتوں کی وجہ سے گز شتہ برس کے مقا بلے میں شکا یات زیا دہ آ رہی ہیں۔وفاقی محتسب گز شتہ روز ویڈ یو کانفرنس کے ذریعے علا قا ئی دفا تر کے انو سٹی گیشن افسران سے خطاب کر رہے تھے،علا قا ئی دفا تر کے سر براہان نے کا رکر دگی رپورٹس پیش کیں۔وفاقی محتسب نے علا قا ئی دفا تر کے انو سٹی گیشن افسران کی کا رکر دگی کو سر اہتے ہو ئے کہا کہ مجمو عی طور پر ہمارے علا قا ئی دفا تر کی کا رکر دگی بہت بہتر رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید