• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں فون پر پانی کی شکایت درج کرانے کا سسٹم متعارف

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈپٹی میئرذیشان نقوی نے کہا ہےکہ کھلی کچہری میں کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے فون پر پانی کی کمپلین کرنے کا سسٹم متعارف کروا دیا ہے، اب لوگ گھر سے ہی فون کر کے کمپلین درج کرواسکیں گے ۔ آئی ٹین کے چار فلٹریشن پلانٹس کو اپ گریڈ اور ٹیوب ویل کی لیکیج کو ختم کیا جا رہا ہے ۔ اب آئی ٹین سیکٹر والے پانی کی کمپلین کرنے کے لیے 0519330444 پر ا اپنی شکایت درج کروائیں ۔ ہم اسلام آباد میں پانی کی ترسیل اورصفائی کا نظام بہتر کررہے ہیں۔
تازہ ترین