• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیس بال فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے لئے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے انہیں اس پرعمل در آمد کرتے ہوئے پریکٹس کی اجازت دے دی ہے، کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ احکامات پر سختی سے عمل کریں،فیڈریشن کے صدر سید فخرعلی شاہ نے ملک گیر دورے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین