• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا40فی صد کمی کے ساتھ امتحانی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے 40 فی صد کمی کے ساتھ امتحانی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ داخلہ فیسیں 15 جون تک جمع کروای جاسکتی ہیں۔ تمام ریگولر طلبہ کو حکومتی پالیسی کے مطابق پروموٹ کیا جاے گا جبکہ پرائیویٹ طلبہ کا مناسب موقع پر امتحان لیا جاے گا ۔
تازہ ترین