ابوظبی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات میں جولائی کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے جو گزشتہ پانچ ماہ میں پہلی کمی ہے۔پیٹرول سپر 98کی نئی قیمت 3.40 درہم فی لیٹر (تقریباً 257.38 پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے جو جون کی قیمتوں سے تقریباً 14 فیصد کم ہے۔