• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین پر قبضے کی جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر )شاہ شمس پولیس کو کال موصول ہوئی کہ میری فیکٹری پر قبضہ ہورہا ہے، واقعے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقعہ چاہ ڈھورے والہ پر پہنچ کر دیکھا تو ایسا کوئی واقعہ رونما ہی نہ ہوا اور نہ تصدیق ہوسکی، پولیس نے ملزم کے خلاف جھوٹی کال کرنے کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین