• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب،ٹینکر الٹ گیا،ہزاروں لیٹرڈیزل سڑک پر بہہ گیا

حب(نامہ نگار) پیر کس روڈ پر ڈیزل سے بھرا ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گیا،ہزاروں لیٹرڈیزل سڑک پر بہہ گیا،پولیس اورانتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لوگوں کو آئل ٹینکر سے دور کیا،تفصیلات کے مطابق گڈانی میں واقع نجی آئل کمپنی سے ڈیزل بھر کر جانے والا آئل ٹینکر پیرکس روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گیا ،جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ہزاروں لیٹر ڈیزل سڑک پر بہنے لگا جسے علاقائی لوگوں کی بڑی تعداد نے مختلف اقسام کے ڈرمز میں بھرنا شروع کردیا ۔
تازہ ترین