• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایچ ایس کامستحق طلباء کو اینڈ رآئیڈ ٹیبلٹس فراہم کرنے کافیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آ ف ہیلتھ سائنسز پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں پڑھنے والے نادار اور مستحق طلبہ کو آن لائن کلاسز میں شرکت کیلئے مفت اینڈ رآئیڈ ٹیبلٹس فراہم کریگی۔ اس کا فیصلہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے کی۔ علامہ زبیر احمد ظہیر ،ڈاکٹر سید طالب الر حمن ،پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری ،مولانا مقبول احمد سلفی ،مولانا عبد الستار نیازی ،علامہ ممتاز احمد اعوان ،مولانا محمود احمد قاسمی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ آج ملک بھر میں تما م خطبہ اور آئمہ حضر ت عمر بن عبد العزیز اور انکی اہلیہ قبر وں کی گستاخی کرنیوالوں کیخلاف یوم مذمت منائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وقت آچکا ہے کہ امت مسلمہ اسلام اور امن دشمن قوتوں کیخلاف متحد ہوجائیں ۔
تازہ ترین