• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ارب خورد برد کرنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے غیر قانونی الاٹمنٹ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور دو ارب روپے کی کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان فضل اور شاہ ظاہر قادری کو 3جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ کے مرکزی ملزم سابق صوبائی وزیر صنعت عادل صدیقی ، محمد احد اور عرفان عالم کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردئیے ہیں۔

تازہ ترین