• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی دوسرے روز بھی جاری رہی، بھارتی فوج نے شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ وادی میں 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد9 ہوگئی۔

ضلع شوپیاں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل ہے، شوپیاں کے علاوہ سری نگر، بارہ مولا، کپواڑہ، کلگام اور دیگر اضلاع میں بھی بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے۔

تازہ ترین