• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثنا جمالی، ارکان قومی اسمبلی فرخ حبیب اور اسامہ قادری کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس حکومتی ایوانوں تک پہنچ گیا ہے جہاں کئی اراکین کورونا کے باعث انتقال کر چکے ہیں جبکہ کئی اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین