ڈیلس: پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز کا سالانہ کنونشن، عاطف اسلم اور عارف لوہار پرفارم کرینگے
شمالی امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی نمائندہ اور معتبر تنظیم ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسینٹ آف نارتھ امریکا (اے پی پی این اے) کا 48واں سالانہ کنونشن 9 سے 13 جولائی 2025ء تک امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے معروف ہلٹن اناٹول ہوٹل میں منعقد ہوگا۔