• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ، صحافی ایس کے سمیع کورونا وائرس سے صحت یاب

پشاور(سٹاف رپورٹر) پشاور کے سینئر صحافی ایس کے سمیع کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے ہیں، انہوں نے دو ہفتے تک خود کو گھر پر آئسولیٹ کیا تھا، صحافی ایس کے سمیع فرائض کی انجام دہی کے دوران رواں ماہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، کورونا ٹسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے فیملی کے ہمراہ خود کو16دن تک کورنٹائن رکھا ، گزشتہ روز دوبارہ ٹسٹ کرانے پر رپورٹ منفی آیا ۔
تازہ ترین