• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد احمد انڈے ڈبل روٹی لینے نکل گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے صبح کا ناشتہ لینے جاتے وقت کی تصویر شیئر کی ہے۔

زاہد احمد نے انسٹاگرام پر ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انڈے ڈبل روٹی میں آرہا ہوں‘۔

View this post on Instagram

Anday doubleroti here I come. #zahidahmed

A post shared by Zahid Ahmed (@zahid.ahmed.official) on


یاد رہے کہ اداکار زاہد گزشتہ روز سے نشر ہونے والے ڈرامے ’محبت تجھے الوداع‘میں اداکارہ سونیا حسین، منشا پاشا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

دوسری جانب زاہد احمد ہدایت کار حسن ضیاء کی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“میں صباقمر اور سید جبران کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

تازہ ترین