مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کورونا کو پاکستان میں سنجیدہ نہیں لیا گیا۔
جاوید ہاشمی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ایک اور سلیکٹڈ کی تیاری کی جا رہی ہے، چاہتا ہوں پارلیمنٹ اور عمران خان کو چلنے دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے میں نے منظور کرائے، تختیاں کسی اور کی لگ گئیں۔