• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے فواد چوہدری کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے ملاقات کی ، گزشتہ روز دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین