کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر کے قریب نہر میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق متوفی بچے کی فوری طور شناخت نہیں ہوسکی عمر12سال ہے۔
پولیس تھانہ ہوید کے مطابق دھماکا خیز مواد اسکول کے بیرونی حصے پر نصب تھا جس کے نتیجے میں عمارت کی دیوار گر گئی۔
جاپان کی توہوکو یونیورسٹی اور امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈوپامین کی کمی الزائمر کے مریضوں میں یادداشت کی خرابی کی ایک اہم وجہ ہو سکتی ہے
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر سامان کی جانچ کے دوران مشتبہ تصویر سامنے آنے پر اہلکاروں نے بیگ کی تفصیلی تلاشی لی۔
سوشل ایکٹوسٹ کے مطابق چند روز قبل نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے درختوں کی کٹائی کی۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔
اس خطرناک سڑک کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ہاتھ سے کھدائی کرکے بنایا گیا ہے اور یہ سطح سمندر سے 3 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے
پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نمازِ جنازہ کے انتظامات سے متعلق حتمی صورتحال واضح نہیں۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ ملبہ ڈالنے سے ٹی آئرن اور گارڈر کی چھت گری جبکہ چھت پر بچوں کی موجودگی میں مٹی ڈلوانا غفلت قرار دیا گیا ہے۔
نئے قانون کے مطابق اضافی چھٹی کے پہلے ماہ کے دوران والدین کو ان کی خالص تنخواہ کا 70 فیصد جبکہ دوسرے ماہ میں 60 فیصد ادا کیا جائے گا۔
کنزا ہاشمی نے ذاتی تحفظ اور ممکنہ خطرات سے متعلق سوالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات قریبی افراد بھی محفوظ ثابت نہیں ہوتے۔
سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت کے دوران جیل سپرنٹنڈنٹ ژوب، بلوچستان، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔
شہری کہتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود آج بھی منافع خوروں کے رحم و کرم پر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب کے عوام کیلیے سفری سہولتوں کو بہتر بنا رہےہیں، گرین بس سروس سے خاص طور پر خواتین فائدہ اٹھارہی ہیں۔
امریکی نیوز ہیلی کاپٹر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں 2 افراد، جو چہرے پر ماسک اور سیاہ لباس میں ملبوس تھے