• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان شنواری کا دماغ ارطغرل نے ختم کردیا، الٹا ماسک پہننے پر اہلیہ کا مذاق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کی اہلیہ نے دورۂ انگلینڈ کیلئے روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر اپنےشوہر کے ماسک الٹا پہننے کی وجہ مذاق میں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتادی۔انہوں نے کہا کہ عثمان شنواری کا دماغ معروف ترکی ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے میں ختم ہوگیا، اس وجہ سے انہوں نے این 95 ماسک اُلٹا پہنا ہے۔

تازہ ترین