• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹینس ایسو سی ایشن کے تحت پاکستان کی پہلی سہ روزہ اسپورٹس فار لائف آن لائن ٹینس کوچنگ ورکشاپ میں ملک بھر سے تین سو سے زائد کھلاڑیوں، کوچز، تعلیمی اداروں کے جسمانی تربیت کے اساتذہ نے رجسٹر کرایا۔

تازہ ترین