• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپرنگ فیلڈ،ایک شخص نے فائرنگ سے دو ساتھیوں کو ہلاک اور خاتون کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مارلی

اسپرنگ فیلڈ(جنگ نیوز) الینیوس کے دارالحکومت اسپرنگ فیلڈکے پولیس سربراہ نے بتایا کہ جمعہ کے روز ایک مرکزی الائنس کے گودام میں 48 سالہ ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے دو ساتھی کارکنوں کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا اور بعد میں بظاہر خود کو گولی مارکر مر گیا ۔اسپرنگ فیلڈ پولیس کا کہنا ہے کہ مائیکل ایل کولنز نے جمعہ کو گیارہ بجے بن او میٹک کے گودام پر دو ساتھی کارکنوں کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔

تازہ ترین