• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں سیاہ فام خاتون کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مظاہرے میں فائرنگ ہو گئی۔ پولیس نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
تازہ ترین