• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت کرنے والے امریکی عہدیداروں پر ویزا پابندی عائد کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت کرنے والے امریکی باشندوں پر ویزا کی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لی جیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے یہ امریکی شہریوں کیخلاف نیا اقدام کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین