• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کا اہلکار سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کا اہلکار سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا ۔

صارفین نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والےاہلکار رفیق سومروکی فوٹو پرفائل پکچر لگادی.

صارفین نے انڈیا کے فیس بک پیجز پر اہلکار کی فوٹو اپلوڈ کرکے انڈیا کو للکارا ،سندھ پولیس کا اہلکار لائف Pubg کے نام سے مشہور ہو گیا۔

تازہ ترین