ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے باعث خلیجی ممالک دُہرے دباؤ کا شکار
امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے بجائے سخت اقتصادی پابندیوں اور معاشی تنہائی کی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے تاہم خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ اس دباؤ کے نتیجے میں ایران خطے میں مزید حملے کرسکتا ہے۔