• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سیکورٹی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانا ہوگا، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کے بعد ملک میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانا ہوگا،بھارت نے پاکستان میں دہشت گردی کے اپنے نئے پلان پر عمل شروع کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ اس حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے جو دنیا میں اس وقت تک دہشت گردوں کا ماسٹر مائنڈ ہے جس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دہشت گردی کو فروغ دیا ۔

تازہ ترین