• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزمان سپرہائی وے کے قریب باڑے سے لاکھوں روپے کے جانور لے کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نامعلوم ملزمان سپرہائی وے کے نزدیک باڑے میں گھس کرملازمین کو رسیوں سے باند ھ کر قیمتی جانور لےکر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق سپر ہائی وے خادم حسین سولنگی گوٹھ میں 10سے زائد ملزمان باڑے میں گھس کر 45لاکھ روپے سے زائد کے جانور لے کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین