• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، دہشت گرد حملے کے باوجود تیزی کی لہر برقرار، 240 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،دہشت گردحملے کے دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں دلچسپی بڑے پیمانے پر خریداری سے تیزی غالب رہی ،کے ایس ای100انڈیکس میں 240پوائنٹس کا اضافہ ، سرمایہ کاری مالیت 39ارب57کروڑ86لاکھ روپے بڑھ گئی ، کاروباری حجم پیر کی نسبت 42.30فیصد زائد رہا اور 46.34فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔

تازہ ترین