اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزارت توانائی نے بجلی کی تمام تقسیم کا رکمپنیوں میں 30ستمبر 2020 تک ٹرانسفر،پوسٹنگ پر پابندی لگا دی ہے، وازارت نے یہ فیصلہ ملک میںکورونا وبا کی صورتحال اور آنے والے مون سون کے موسم کی وجہ سےکیا گیا۔
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ خطہ نازک مرحلے پر پہنچ چکا ہے، امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کو ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فون موصول ہوا۔
اس سے قبل قانون میں لڑکے کی عمر 16 اور لڑکی کی 13 سال مقرر تھی۔
بابر نے سخت انداز میں جواب دیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ یہ سوال کیوں کر رہے ہیں
فرانس میں تعینات سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پُرخلوص کوشش نتیجہ خیز اور قیام امن میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
لبنان میں اسرائیلی پرتشدد تازہ فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک ریڈیو پیغام تمام تیل بردار جہازوں کے لیے جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نقل و حمل اجازت سے مشروط ہے۔
علی یوسف حارشی کو بیروت میں رات کے وقت ایک فضائی حملے میں شہید کیا گیا۔
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا۔
اسپین نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
اس جدید سہولت کے آغاز کے بعد خیبرپختونخوا کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے دیگر بڑے شہروں یا بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہ میڈویڈوف کے کیریئر کا پہلا موقع ہے جب وہ کسی میچ میں ایک بھی گیم جیتنے میں ناکام رہے۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز راولپنڈیز ٹیم کے کھلاڑی ڈیرل مچل نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کے لوگ بے حد مہمان نواز ہیں اور مجھے پاکستان آکر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔
عثمان طارق کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل کر پلیئر کا اعتماد کافی بہتر ہو جاتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹرز سے لیگ کرکٹ میں توقعات بڑھ جاتی ہیں۔
بریمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے فتح کا اعلان حقیقت کے برعکس ہے